186

اسلام آباد موسم کی پیشنگوئی


تاریخ اِجرا: 14 فروری 2021, 17:30

اتوار (رات) : اسلام آباد میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔

اتوار کے روز پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند چھائے رہنے کی توقع جبکہ ملک کے دیگرعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔
پیر کے روز پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند چھائے رہنے کی توقع جبکہ ملک کے دیگرعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔
گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں میں شدید سردرہا۔پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند چھائی رہی۔
آج ریکارڈکیےگئےکم سےکم درجہ حرارت: لہہ منفی07، گوپس ،اسکردو منفی05،استور، پاراچنار، کالام، اننت ناگ منفی 03،راولاکوٹ، پلوامہ اوربگروٹ میں منفی 02ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔
بدھمنگلپیرکم سے کم درجہ حرارتہوا میں نمیشہر
03-0504-0605-07
6 °C

37%

اسلام آباد

بدھمنگلپیرکم سے کم درجہ حرارتہوا میں نمیشہر
-02-00-01-0100-02
2 °C

19%

کوئٹہ
11-1312-1412-14
11 °C

58%

گوادر
-02-00-01-0100-02
1 °C

19%

قلات
11-1312-1412-14
13 °C

18%

تربت
13-1514-1614-16
14 °C

62%

جيوانى
06-0807-0907-09
9 °C

27%

سبی
07-0908-1008-10
9 °C

31%

نوکنڈی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں